Logo آن لائن تعلیم

ادارہ کا تعارف

آن لائن تعلیم انٹرنیشنل اکیڈمی

آن لائن انٹرنیشنل اکیڈ می رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کے مطابق قرآن اور حدیث کا علم طلباء اور طالبات تک پہونچانے کا مرکز ہے جس کے ذریعہ طلباء اور طالبات کو اعلی اخلاق کے ساتھ عمل کے راستے پر چلنے کی ترغیب ہورہی ہے اورہر گھر کی دہلیز تک اس علم و عمل کی آواز کو پہونچانے کا کام جاری ہے۔ یہ ایک مستند اور قابل اعتبار آن لائن پلیٹ فارم ہے جو اعلیٰ معیار کے قرآنی، عربی اور اسلامی علوم کے کورسز فراہم کرنے کے لیے وقف ہے۔ ہم دینی علوم اور جدید ٹکنالوجی کے درمیان فرق کو ختم کررہے ہیں اور اس مرکز تعلیم سے ہر عمر کے طلباء اور طالبات — دنیا میں کہیں بھی ہوں — اہل علم اور تجربہ کار اسکالرز سے سیکھ رہے ہیں۔ ہماری محنت یہ ہے کہ آپ کی مصروف زندگی کے درمیان مناسب نصاب کے ذریعے ایک بہترین اسلامی شناخت اور اخلاق کوواضح کیا جائے۔ چاہے آپ ابتدائی اور آسان علم چاہتے ہیں یا اپنے علم میں مزید اضافہ چاہتے ہیں اورجدید مطالعہ کی تلاش میں ہیں، ہماری لائیو آن لائن کلاسزہر طالب علم پر اس کی استعداد کے مطابق ذاتی توجہ اور بہتر پیش رفت کو یقینی بناتی ہیں۔ آن لائن انٹرنیشنل اکیڈ می میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ ہمارے تمام کورسز کو دیکھیں اور اپنے لئے مناسب کورس کا انتخاب کرکے داخلہ فارم جمع کریں اور ہمیں مطلع کریں۔ ہم آپ سے رابطہ کریں گے۔ جزاکم اللہ خیرا

ہمارے کورسز

انگلش بول چال کورس

انگلش بول چال کورس

تفصیلات دیکھیں
ایک سالہ علم دین کورس

ایک سالہ علم دین کورس

تفصیلات دیکھیں
طب نبوی  ﷺکورس

طب نبوی ﷺکورس

تفصیلات دیکھیں
میری نماز کورس

میری نماز کورس

تفصیلات دیکھیں
کمپیوٹر ابتدائی کورس

کمپیوٹر ابتدائی کورس

تفصیلات دیکھیں
تذکرۃ الاولیاء

تذکرۃ الاولیاء

تفصیلات دیکھیں
بہشتی زیور

بہشتی زیور

تفصیلات دیکھیں
تجوید قرآن کورس

تجوید قرآن کورس

تفصیلات دیکھیں
عربی بول چال کورس

عربی بول چال کورس

تفصیلات دیکھیں
کورل ڈرا کورس

کورل ڈرا کورس

تفصیلات دیکھیں
انگلش بول چال کورس

انگلش بول چال کورس

تفصیلات دیکھیں
شادی کے بعدکی خوشحال  زندگی سے متعلق اہم  کورس

شادی کے بعدکی خوشحال زندگی سے متعلق اہم کورس

تفصیلات دیکھیں
اخلاق اور تزکیہ

اخلاق اور تزکیہ

تفصیلات دیکھیں
سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

تفصیلات دیکھیں
عقیدہ اہل السنہ والجماعہ

عقیدہ اہل السنہ والجماعہ

تفصیلات دیکھیں
درس فقہ  حنفی

درس فقہ حنفی

تفصیلات دیکھیں
عربی زبان (صرف و نحو)

عربی زبان (صرف و نحو)

تفصیلات دیکھیں
درس حدیث

درس حدیث

تفصیلات دیکھیں
قرآن سٹڈیز

قرآن سٹڈیز

تفصیلات دیکھیں

طلباء اور والدین کے تاثرات

ہماری اکیڈمی کے بارے میں لوگوں کی رائے جانیے۔